طیارے میں سفر کے دوران کانوں میں تکلیف، بند ہوجانے کی وجوہات اور اسکا حل - Plane ma kaan band hony ki waja- Jhaz ma kaan band hony ka ilaj

Plane ma kaan band hony ki waja-

Plane ma kaan band hony ki waja- Jhaz ma kaan band hony ka ilaj

اگر آپ نے فضائی سفر کیا ہو تو ایک تجربہ ضرور ہوا ہوگا اور وہ ہے ٹیک آف یا لینڈنگ کے وقت کانوں میں تکلیف، بند ہوجانا یا
سیٹیاں سی بجتی ہوئی محسوس ہونا۔
safar ma kaan band hony ki waja aur ilaj

جب ہم زمین پر ہوتے ہیں تو ہمارے ارگرد یعنی #کانوں کے پردوں کے اطراف ہوا کا دبایکساں یا برابر ہوتا ہے، جس سے ہوا آسانی سے #کان اور حلق کی درمیانی شریان سے گزر جاتی ہے۔

مگر جب ہم طیارے میں سفر کرتے ہیں تو وہاں ہوا کا دباﺅ# ٹیک آف اور #لینڈنگ کے وقت غیرمتوازن ہوجاتا ہے اور اس تبدیلی کو ہمارے کانوں کے پردے محسوس کرلیتے ہیں جو اس سے فوری طور پر مطابقت نہیں کرپاتے۔

اگر کان اس دباسے مطابقت میں کچھ دیر لگادیں تو#درد محسوس ہونے لگتا ہے۔

ایسا ایک یا دونوں کانوں میں ہوسکتا ہے جس کی عام علامات کان میں بے چینی یا درد، کان میں اکڑن کا احساس، سننے میں مشکل وغیرہ ہیں، تاہم ان کی شدت زیادہ ہو تو یہ علامات سامنے آتی ہیں، شدید تکلیف، کان کا دبابڑھ جانا، سننے کی صلاحیت سے محرومی۔

اگر باتوں، ہنسنے، گھنٹیوں کی آواز آتی ہیں تو یہ جن بھوت آسیب نہیں کانوں کی ا بیماری ہیں

#کانوں کو اس تکلیف سے بچانے کا طریقہ بہت آسان ہے اور وہ ہے بس جمائی لینا یا کوئی میٹھی چیز نگلنا، یہ دونوں طریقے ہوا کے گزرنے والی نالی کو کھول کر دبامیں کمی لاتے ہیں۔


safar ma kaan band

اسی طرح لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران سونے سے گریز کریں، زنلہ زکام کی صورت میں ممکن ہو تو فضائی سفر سے گریز کریں۔

تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔


#Jhazmakaanbandhonykailaj, #Plane ma #kaanband hony ki waja- Jhaz ma kaan band hony ka ilaj,

تبصرے